Tuesday, 3 January 2017

تھائی لینڈ، ٹریفک حادثے میں 25 افراد ہلاک، متعدد زخمی


حادثے کے بعد وین میں آگ بھڑک اٹھی تھی جس سے زیادہ ہلاکتیں ہوئیں، پولیس۔ فوٹو: اے پی
بنکاک:  تھائی لینڈ میں ٹریفک حادثے میں 25 افراد ہلاک ہوگئے، حکام کے مطابق حادثہ ملک کے مشرقی علاقے میں اس وقت پیش آیا جب مسافروں سے بھری وین ایک پک اپ سے ٹکرا گئی، واقعے میں 25 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق حادثے کے بعد وین میں آگ بھڑک اٹھی جس سے زیادہ ہلاکتیں ہوئیں، زخمیوں کو فوری طورپر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، حکام نے تحقیقات شروع کردی۔

No comments:
Write comments

Contributors

Search Bar

Contact Form

Name

Email *

Message *